A web of Quran-o-Hadith, Islamic Knowledge, Videos, Books, Hamd-o-Naat, Islamic software and Islamic Studies Link.
Saturday, August 15, 2015
عالم اسلام پر مستشرقین کی فکری یلغار- کتاب
کیرن آرم اسٹرانگ کی کتاب کا تحقیقی جائزہ، جس میں عہدِ جدید کے مستشرقین
کے اسلام پر وارد کیے جانے والے اعتراضات کے جوابات کیساتھ ساتھ قرآن
اور
بائبل میں جہاد کا تقابلی جائزہ بھی پیش کیا گیا ہے نیز قرآن و بائبل کے قانون طلاق
و زکوٰۃ پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔
تقابل ادیان کے عنوان سے دلچسپی رکھنے والوں کیلئے منفرد کتاب
استشراقی فریب - (کیرن آرم اسٹرانگ کی کتاب کا محاسبہ)
عیسائی راہبہ مستشرقہ کیرن آرم سٹرانگ کا قرآن، اسلام اور پیغمبر اسلام پر
الزامات و اعتراضات کا علمی محاسبہ
از
پروفیسر اسماعیل بدایوانی
Sunday, August 9, 2015
Qurbani Kaisy karain ( قربانی کیسے کریں؟ )?
قربانی کیسے کریں
کتاب پڑھنے کے لئے کلک کریں یہاں
از
قربانی، اسکا حکم ،فضیلت، فرضیت ، طریقہ، احکام، فضائل ومسائل پر مشتمل نہایت مختصر کتاب۔
۔صحیح معنوں میں اور مکمل ثواب کے حصول کے لئے قربانی کرنے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ ضرور کریں
Subscribe to:
Posts (Atom)