کیرن آرم اسٹرانگ کی کتاب کا تحقیقی جائزہ، جس میں عہدِ جدید کے مستشرقین
کے اسلام پر وارد کیے جانے والے اعتراضات کے جوابات کیساتھ ساتھ قرآن
اور
بائبل میں جہاد کا تقابلی جائزہ بھی پیش کیا گیا ہے نیز قرآن و بائبل کے قانون طلاق
و زکوٰۃ پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔
تقابل ادیان کے عنوان سے دلچسپی رکھنے والوں کیلئے منفرد کتاب