Sunday, March 13, 2016

ممتاز قاردی کیس کے حقائق ایک جسٹس کی نظرمیں

ممتاز قادری نے سلمان تاثیر کو قتل کیا تھا اس پر جو شکوک و 
شبہات پائے جاتے ہیں اس پر مختصر گفتگو  ملاحظہ ہو اور جانیئے کہ کیا صحیح  ہے اور کیا غلط کون دہشت گرد ہے؟ اس مختصر گفتگو کو ضرور سنیئں اور دوسروں کو بھی اس حوالے سے آگاہ کریں



Saturday, October 31, 2015

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کائنات پر اﷲ رب العزت کا احسان عظیم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امت مسلمہ ہر سال 12ربیع الاول کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم میلاد مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منا کر اپنے ایمان کی تازگی کا سامان فراہم کرتی ہے۔ ایسے میں اسلام کی روحانیت سے عاری مادیت زدہ تعبیر کرنے والے بعض فتنہ پرداز میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کو ناجائز قرار دیتے ہیں، حالانکہ ربط رسالت کےلئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کے موقع پر اہل اسلام جس قدر جذبے کا اظہار کریں کم ہے۔ چنانچہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے آغاز دعوت میں ہی میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موضوع کو خصوصی اہمیت دی۔
ابتدائی کتاب آپ کے 4 خطابات جمعہ کا مرتبہ مجموعہ تھی، جسے علامہ علی اکبر الازھری نے مرتب کیا تھا۔ اس کتاب کے ریکارڈ ایڈیشن شائع ہوئے اور اس کی بڑھتی ہوئی ضرورت کے پیش نظر اس میں خاطر خواہ اضافے ہوتے رہے اور اب یہ اس موضوع پر ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت اختیار کر گئی ہے۔
اس کتاب میں بات بات پر دوسروں کو مشرک اور بدعتی قرار دینے والے لوگوں کے پراپیگنڈہ کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے اور میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شرعی حیثیت کو دلائل و براہین سے ثابت کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں خلقت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسم گرامی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکھنے کی وجوہات، ولادت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اظہار مسرت کی حقیقت، میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور تصور بدعت، جشن میلاد النبی کے تقاضے اور دیگر اہم موضوعات پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے اور اس سے پیدا کیے جانے والے تمام تر شبہات اور اشکالات کا خاتمہ کیا گیا ہے۔

Saturday, October 17, 2015

شہادت امام حسین (رضی اللہ عنہ) حقائق اور واقعات- کتاب

Martyrdom of Imam Husayn (A.S.): (Facts and Incidents)
شہادت امام حسین (رضی اللہ عنہ) 
حقائق اور واقعات- کتاب
از
علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری
 شہادت امام حسین (رضی اللہ عنہ) حقائق اور واقعات جانئیے 68  صفحات پرمشتمل کتاب 

Saturday, September 19, 2015

قربانی کا اجر

قربانی کیا ہے اسکا اجر و ثواب


Ref: http://qurbani.dawateislami.net:8080/OnlineDonationWeb/Qurbani

Saturday, August 15, 2015

آزادیٔ اظہارِ رائے یا صلیبی دہشت گردی؟ - توہین رسالت پرسزائے موت کے قانون کا جائز


توہین رسالت پرسزائے موت کے قانون کا جائزہ

از
اسماعیل بدایوانی

عالم اسلام پر مستشرقین کی فکری یلغار- کتاب

کیرن آرم اسٹرانگ کی کتاب کا تحقیقی جائزہ، جس میں عہدِ جدید کے مستشرقین 

کے اسلام پر وارد کیے جانے والے اعتراضات کے جوابات کیساتھ ساتھ قرآن 
اور 

بائبل میں جہاد کا تقابلی جائزہ بھی پیش کیا گیا ہے نیز قرآن و بائبل کے قانون طلاق 

و زکوٰۃ پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ 

تقابل ادیان کے عنوان سے دلچسپی رکھنے والوں کیلئے منفرد کتاب 

استشراقی فریب - (کیرن آرم اسٹرانگ کی کتاب کا محاسبہ)

book download link

عیسائی راہبہ مستشرقہ کیرن آرم سٹرانگ کا قرآن، اسلام اور پیغمبر اسلام پر 

الزامات و اعتراضات کا علمی محاسبہ

از

پروفیسر اسماعیل بدایوانی

Sunday, August 9, 2015

Qurbani Kaisy karain ( قربانی کیسے کریں؟ )?

 قربانی کیسے کریں

کتاب پڑھنے کے لئے کلک کریں یہاں

از
قربانی، اسکا حکم ،فضیلت، فرضیت ، طریقہ، احکام،  فضائل ومسائل پر مشتمل نہایت مختصر کتاب۔
۔صحیح معنوں میں اور مکمل ثواب کے حصول کے لئے قربانی کرنے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ ضرور کریں

Tuesday, June 30, 2015

Pray for Parents

Assalmou Alykum
Year ago! father passed away. Request for Dua-e-Magfirat. 13th ramdan kareem Death anniversary of my beloved father!

Wednesday, October 29, 2014

کتاب - محرم کیسے گزاریں ?


سولہ صفحات پر مشتمل نہایت مختصر درس 
محرم کے فضائل ، روزے اور نوافل کے حوالے سے اسلامی روحانی مشن کی کتاب ملاحظہ ہو